Skip to content

Eid-Al-Fitr Mubarak

    Eid Al Fitr Mubarak Eid-Al-Fitr Mubarak
    Eid-Al-Fitr Mubarak

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
    اللہ آپ کو و آپ کے اہل و ایال کو عیدالفطر مبارک کرے
     تقبل الله منا ومنكم

    اللہ آپ کے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرے دنیا و آخرت میں بھلائی دے دین اسلام پر قائم رکھے آپ کی تمام عبادتو کو اللہْ قبول کرے روزے نماز قرآن کی تلاوت ذکر و اذکار صدقات خیرات  ان تمام عبادتو کو قبول کرے اللہ آپ کو و آپ گھر والو کو خوشحال ترو وتازہ رکھے اور  ہر مشکل و ہر وبا و ہر پریشانی بیماری فتنہ و فساد اور ہر آزمائش سے اللہْ حفاظت فرمائے اور اللہ صحیح اسلام پر چلنے اور اسکا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ و گھر والوں کو محمد صل اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور عید کی تمام خوشیاں نصیب کرے امین
    ﷲ اکبر ﷲ اکبر ﷲ اکبر لا الہ الا ﷲ
    و ﷲ اکبـــر ﷲ اکبـــر و لـلـہ الحـمـد
    ﷲ اکبــر کبیـرا و الحــمد لـلـہ کثیـرا
    و سـبـحــــان ﷲ بکــــرۃً و اصیــــلاً

    Tags:

    Leave a Reply